Advertisement

چمن کراچی شاہراہ کی تعمیر بلوچستان کا سب سے بڑا منصوبہ ہو گا، جام کمال خان

جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ  چمن کراچی شاہراہ بلوچستان کا سب سے بڑا مصوبہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کا چمن کراچی شاہراہ کے منصوبے کے لئے پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے قیام پر اظہار مسرت واطمینان کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے اتھارٹی کے قیام پر وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر سے اظہار تشکر بھی کیا گیا ہے اور کہا ہے کہ اتھارٹی چمن کراچی شاہراہ کے منصوبے کی 31 مارچ 2021 تک اسٹریکچرنگ اور فیزیبلٹی کی تیاری میں مدد گار ثابت ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version