Advertisement

حکومت نے موبائل فون کی امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ کردیا

مہنگے موبائل سے پریشان افراد کیلئے خوشخبری آگئی

حکومت نے 48 درآمدی اشیاء  اور آلات کی امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے 48 درآمدی اشیاء  اور آلات کی امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ کردیا ہے جس کا  ایف بی آر نے  نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جن اشیاء کی امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ کیا گیا ہے ان میں موبائل فون سیٹ اور  ان سے متعلقہ آلات  بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ  صنعتی خام مال، کیمیکل اور گیسزبھی ان اشیا ءمیں شامل ہیں۔سب سے زیادہ ڈیوٹی اسٹیل اور اس شعبے کی اشیاء پر لاگو کی گئی ہے۔

ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطاببق ان اشیاء کی ڈیوٹی 17 تا 30 فیصد ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
Next Article
Exit mobile version