Advertisement

لوگوں کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ

مشیر خزانہ عبدالخفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے لوگوں کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی و اقتصادی تھنک ٹینک کا اجلاس ہوا، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جانب سے اجلاس کے بعد گفتگو کی گئی۔

مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ تعمیراتی شعبے میں لوگوں کو مراعات دینے کے فیصلے کو عملی جامہ پہنایا جائے گا اور اس کے ساتھ ہی دیگر سبسڈیز کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے ضرورت مندوں تک ان کا حق پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ تھنک ٹینک کا مقصد مختلف شعبوں کے ماہرین سے مل کر معیشیت میں بہتری کے اقدامات کرنا ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی ایم ایف قرض کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version