پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر 15 روز بعد تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر 15 روز بعد تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آبا د میں مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا۔
اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کرنےکی تجاویز منظور کر لی گئیں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب ہر 15 روز بعد تبدیل ہوا کریں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمدکرنےکی بھی منظوری دے دی گئی ۔
اس کے علاوہ اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےتعین کےطریقہ کارکابھی جائزہ بھی لیا گیا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

