Advertisement

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر مہنگا

کراچی: پاکستان میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 168 روپے 20 پیسے سے بڑھ کر 168 روپے 80 پیسے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان -انٹر بینک میں ڈالر 58 پیسے مہنگا ہوگیا، 58 پیسے کے اضافے سے ڈالر 167.64 سے بڑھ کر 168.22 پر بند ہوا- اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ ہوا اور اب 60  پیسے کے اضافے سے ڈالر 168.20سے بڑھ کر168.80پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنز ایسوسی اینش کے مطابق دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت 1 روپے بڑھ کر 198 روپے 50 پیسے ہوگئی برطانوی پائونڈ 1 روپے اضافے سے 220 روپے کا ہوگیا۔

تین ماہ میں 5 ہزار 800 ارب ڈالر کے نقصان کا اندیشہ ہے، اے ڈی بی

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ 293 پوائنٹس کی کمی سے 39 ہزار 57 7پربند ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85 پیسے مہنگا ہوگیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version