سونے کی قیمیتوں میں اضافہ

فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2500 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 32 ہزار کی نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
دس گرام سونا 2144 روپے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 169 روپے کا ہوگیا ہے۔
پاکستان میں مزید سونا مہنگا ہوگیا
دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالرز بڑھ کر 2054 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے۔
Advertisement
ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کی خریداری کے باعث سونا مہنگا ہو رہا ہے۔
فی تولہ چاندی 60 روپے اضافے سے 1710 روپے کی ہوگئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

