Advertisement

سونے کی قیمت پھر بلند سطح پر پہنچ گئی

سونے

ملک میں سونے کی قیمت مزید اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔فی تولی سونا 400 روپے اضافے سے  1 لاکھ 23 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے ۔

اس کے علاوہ دس گرام سونا 343 روپے اضافے سے  1 لاکھ 6 ہزار 224 روپے کا ہوگیا ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 1 ہزار 975 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version