چمن پاک افغان بارڈر دو طرفہ تجارت کیلئے بحال کر دیا گیا

چمن پاک افغان بارڈر کو دو طرفہ تجارت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ بارڈر پر کشیدگی ختم ہونے بعد چمن پاک افغان بارڈر کو دو طرفہ تجارت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے
یاد رہے کہ چمن بارڈر پاکستان اور افغانستان فورسز کے مابین فائرنگ کے بعد سے تجارت کے لیے بندتھا۔
چمن پاک افغان بارڈر کو حکومتی کمیٹی اور آل پارٹیز کے ساتھ مذاکرات کے بعد کھولا گیا ہےتاہم بارڈر پر پیدل آمدورفت تاحال معطل ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement