چینی کی درآمد شروع ہوگئی

چینی کی قیمت 100 روپے پہنچنے کے بعد درآمد کرلی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے چینی کی درآمد شروع ہوگئی ہے جبکہ چینی کی درآمد سے قیمت میں5 روپے فی کلو کمی کا امکان ظہار کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں نجی شعبے کی جانب سے 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے معاہدے کر لئے گئے ہیں جبکہ حکومت نے نجی شعبے کو ڈیوٹی فری چینی درآمد کرنے کی اجازت دی ہے۔
ایک لاکھ ٹن چینی ٹی سی پی کے ذریعے درآمد کی جارہی ہے جبکہ چینی دبئی سے درآمد کی جا رہی ہے۔
خیال رہے کہ پہلا جہاز 500 ٹن چینی لیکر پاکستان پہنچ چکا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement