Advertisement

ایف بی آر موبائل ایپ کا آغاز

FBR allot the income tax return in different languages

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لئے ایف بی آر کی جانب سے موبائل ایپ کا آغاز کردیا گیا ہے۔

فائلرز کو آسانی کے ساتھ اپنی ریٹرن فائل کرنے میں آسانی کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لئے موبائل ایپلیکیشن کا آغاز کیا گیا ہے۔

ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق آن لائن انکم ٹیکس گوشواروں کا فارم ایف بی آر کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

انہوں نے کہا کہ فی الحال یہ درخواست صرف انگریزی زبان میں دستیاب تھی لیکن بورڈ کی جانب سے اس ایپ کو اردو زبان میں بھی متارف کروانے پر غور کی جارہا ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ بورڈ کی جانب سے ہر بار فارم داخل کرتے وقت معلومات داخل کرنے میں صارفین کا وقت بچانے کے لئے پری فلر فارم بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

Advertisement

ترجمان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر نے اس سال لوگوں کی مشکلات اور کنفیوثرن کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام درکار معلومات کو نہایت آسان فہم بنا دیا ہے جس کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے نہایت آسانی کے ساتھ اسمارٹ فون کے ذریعے داخل کئے جا سکتے ہیں۔

انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے پر ٹیکس گزاروں کی راہنمائی کے لئے اشتہاری کیمپین کی جائے گی جبکہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے پر ٹیکس گزاروں کی راہنمائی کے لئےویڈیو ٹیوٹوریل بھی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے سسٹم اپ گریڈ کر دیا ہے اس لئے اب آخری تاریخ تک آسانی سے گوشوارے داخل کئے جا سکتے ہیں، ٹیکس گزار 30 ستمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے داخل کر لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version