سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے،آج فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے ۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 422 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 4 ڈالرز کمی کے 1866 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
- 1 gram gold price in pakistan
- 1 tola gold price in Pakistan
- current rates of gold
- Gold
- Gold price in Pakistan
- Gold rate in pakistan
- Gold rate today in Pakistan
- Gold Rates in Pakistan
- Pakistan
- rates
- Today Gold price in Pakistan
- Today gold rate in Pakistan
- سو
- سونے
- سونے کی قیمت
- سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

