آئندہ ہفتے میں سی این جی بندش کے شیڈول کا اعلان

آئندہ ہفتےمیں سی این جی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ايس جی سی کے گیس سسٹم میں کم پریشر کی وجہ سے سوئی سدرن کو گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں انتہائی دشواری کا سامنا ہے۔
گھریلو صارفین کی طلب پوری کرنے کی غرض سے سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز کو5 اکتوبر بروز پیر، 7 اکتوبر بروز بدھ اور 9 اکتوبر بروز جمہ صبح 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے تک گیس کی ترسیل معطل رہے گی۔
ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں معزز صارفین کو پیش آنے والی زحمت کے لیےکمپنی معذرت خواہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

