Advertisement

نئے سی این جی اسٹیشنز لگانے کی منظوری

CNG stations are closed again after one day of availability

وفاقی کابینہ کی جانب سے 12 سال بعد نئے سی این جی اسٹیشنز لگانے کیلئے لائسنسز جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے سینئر رہنما غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے 12 سال بعد نئے سی این جی اسٹیشنز لگانے کیلئے لائسنسز جاری کرنے کی منظوری حکومت کا ایک بہت ہی مثبت اقدام ہے۔

غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ اس اقدام پر حکومت کے بہت شکر گزار ہیں کیونکہ اس سے  سی این جی سیکٹر کے حوالے سے حکومت کی مثبت پالیسی اور فیوچر وژن کا ثبوت ملتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس پالیسی کی وجہ سے فیول امپورٹ بل میں کمی واقع ہوگی کیونکہ اس سے بارہ لاکھ لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔

اس ضمن میں ان کا مزید کہنا تھا کہبڑے شہروں میں سی این جی کا استعمال بڑھنے سے فضائی آلودگی میں کمی واقع ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version