Advertisement

پی ایس او کی بلا تعطل فیول فراہمی قابل ستائش ہے، عمر ایوب

Omer Ayub appreciates the performance of PSO in the all aspects

وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ایس او کی جانب سے کورونا اور پٹرول بحران کے دوران بھی بلا تعطل فیول فراہمی قابل ستائش ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب اور معاون خصوصی ندیم بابر کی جانب سے پی ایس او ہاؤس میں منعقد اجلاس میں شرکت کی گئی ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں توانائی کے سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

اجلاس کے دوران معاون خصوصی ندیم بابر نے کہا ہے کہ پی ایس او کی جدید ٹیکنالوجی اور آٹومیشن کا قیام عمل خوش آئند ہے اور پی ایس او کی طرف سے سب سے پہلے یورو 5 کی دستیابی کو بھی سراہتے ہیں۔

یاد رہے کہ اجلاس کے دوران پاکستان اسٹیٹ آئل کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کمپنی کی کارکردگی اور بزنس پلان پر بریفنگ دی اور بتایا کہ کمپنی ملکی توانائی کے شعبے میں اپنا مثبت کردار جاری رکھیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version