Advertisement

ای سی سی نے گندم کی درآمد کی اجازت دے دی

the prices of wheat and flour is on hike due to shortage

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے گندم  کی درآمد کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی  کا اہم اجلاس ہوا۔

ای سی سی اجلاس میں گندم اور چینی کی درآمد پر وزارت قومی تحفظ خوراک نے بریفنگ دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی نے روس سے ایک لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن گندم  کی درآمد کی اجازت  دے دی ہے۔ روس سے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ یہ گندم درآمد کی  جائے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ای سی سی نے 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد پر لوکل سیلز ٹیکس چھوٹ کی بھی منظوری  دے دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version