Advertisement

ایف بی آر کا گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

FBR allot the income tax return in different languages

گوشواروں کے حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے ایک اعلایہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکس گزار سالانہ ٹیکس گوشوارے 8 دسمبر سے قبل جمع کرا لیں کیونکہ گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں آسانی کے لئے ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے کئی اقدامات اٹھائے ہیں جو کہ ٹیکس سال 2020 کے لئے نیا آسان ریٹرن فارم متعارف کرایا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق ٹیکس گزار نئے وزرڈ بیسڈ آسان ویب انٹرفیس کے ذریعے راہ نمائی کے ساتھ سالانہ گوشوارے جمع کرا سکتے ہیں جبکہ ٹیکس آسان ایپ پر اسمارٹ فون کے ذریعے بھی گوشوارے جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

ایف بی آر کا کہنا تھا کہایسے تمام افراد کی نشاندہی کی جا چکی ہے جو کہ قابل ٹیکس آمدنی ہونے کے باوجود گوشوارے جمع نہیں کرا رہے۔

Advertisement

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہایسے افراد کی بھی نشاہدہی کی جا چکی ہے جن کے اخراجات قابل ٹیکس آمدنی سے زائد ہے مگر انہوں نے سالانہ گوشواروں میں اپنی آمدن قابل ٹیکس آمدنی سے کم ظاہر کی ہے جبکہ ایف بی آر کے ڈیٹابیس میں ایسے تمام افراد کے اخراجات اور آمدن کی تفصیلات مو جود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version