گنے کی قیمت 200 روپے فی من مقرر

پنجاب حکومت کی جانب سے گنے کی امدادی قیمت 200 روپے فی من مقرر کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے گنے کی امدادی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد نے کی امدادی قیمت 200 روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ گنے کی امدادی قیمت 190 روپے سے بڑھا کر 200 روپے فی من کر دی گئی ہے۔
اس ضمن میں فارق اختر میو کسان رہنما کا کہنا ہے کہ گنے کی قیمت بڑھانے سے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement