Advertisement

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

expectedly government will low the price of petroleum

‏یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ‏اوگرانے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ورکنگ پٹرولیم ڈویژن کوارسال کردی ہے جس کے بعد ‏یکم دسمبر سے پٹرول اڑھائی روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کاامکان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی اور ‏حکومت پٹرولیم لیوی میں کمی کرکے قیمتیں برقراربھی رکھ سکتی ہے۔

تاہم یاد رہے کہپٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق یکم دسمبر سے ہوگا  جس میں ‏ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 70 پیسے فی لٹر تک بڑھنے کا امکان موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی ایم ایف قرض کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version