حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے بجلی کی قیمت میں 18 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے بجلی کی قیمت میں 18 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔
اضافے کے بعد بجلی کا اوسط ٹیرف 13 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 13 روپے 53 پیسے فی یونٹ ہو گیا ہے۔ ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے ٹیرف میں 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔
300 یونٹ سے زائد استعمال کرنے پر 3 پیسے فی یونٹ اضافی چارج ہوں گے۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں سے ہو گا۔ قیمت میں اضافہ 10 ماہ کے لیے کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement