Advertisement

ٹیکس جمع کرانے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی، ایف بی آر

رواں مالی سال میں  ٹیکس جمع کرانے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  کے مطابق رواں مالی سال میں  انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ مزید 2 لاکھ افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیئے ہیں۔اس سے قبل 8 دسمبر کی ڈیڈ لائن تک 18 لاکھ افراد نے ریٹرن فائل کیے تھے۔

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ توسیع کی درخواست دینے والے افراد کی جانب سے گوشوارے جمع کرانے کا عمل جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version