سندھ حکومت نے منی بس سے پابندی ختم کردی

سندھ حکومت کی جانب سے منی بس پر لگائی جانے والی پابندی ختم کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 26 سیٹر منی بس کے روٹ پرمٹ پر لگائی گئی پابندی ختم کردی ہے۔
اس ضمں مین سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے یہ فیصلہ ٹرانسپورٹ کے سیکٹر میں نجی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement