Advertisement

اے ڈی بی اور حکومت پنجاب کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اے ڈی بی اور حکومت پنجاب کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) اور حکومت پنجاب کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہو گیا  ہے۔

پنجاب میں صحت کی سہولیات کے فروغ  کے لیے نجی شعبے کو شامل کرنے پر مفاہمت پر دستخط  کردیے گئے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان  کے لیے کنٹری ڈائریکٹر شی ہونگ یانگ اور پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سیل کے سربراہ ڈاکٹر فرخ نوید نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ۔

مفاہمت کے تحت پنجاب کے دس شہروں میں نجی شعبے کی شراکت سے جدید اسپتال قائم کیے جائیں گے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
ایف بی آر کا بڑا اقدام؛ ٹیکس چوری کرنے والے جیولرز کا ڈیٹا جمع، نوٹسز جاری
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version