Advertisement

حکومت قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت چکن سمیت دیگر مہنگی اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو لنک کے ذریعے مشیر خزانہ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آٹا، چینی ٹماٹر، پیاز، چکن اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔

مشیرخزانہ کی اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کو سستے داموں اشیاکی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے۔

اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ حکومت کی کوششوں اور بروقت مداخلت سے گندم اور چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کیا تاہم اشیاء مہنگی کرنے والوں کےخلاف ایکشن لینے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ13 اشیاضروریہ کی قیمتوں کمی ہوئی ہے جبکہ 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے جبکہ ملک میں چینی اور آٹے کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version