Advertisement

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ  پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے رواں مالی سال پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 0.5 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ  گذشتہ مالی سال شرح نمو منفی 1.5 ریکارڈ کی گئی تھی۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔مالی سال 2021-22 میں شرح نمو 2 فیصد تک ہونے کا امکان ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ دوسری جانب معاشی استحکام اور خدمات کے شعبے میں بہتری کے آثار کم ہیں۔

Advertisement

عالمی بینک نے خبر دار کیا ہے کہ غریب اور کم آمدنی والے افراد جو ملکی آبادی کا نصف حصہ  ہیں ان کے طرز زندگی کو بہتر کرنے  کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی ایم ایف قرض کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version