Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار

Pakistan Stock Exchange trends to be positive by 219 points

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرارہے۔

تفصیلات کے مطابق ہنڈریڈ انڈیکس میں358 پوانٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس اس وقت 45 ہزار 703 پر ٹریڈ کررہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی  کاروبار کے دوران  100 انڈیکس میں 210 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کاروبار میں 100 پوائنٹس کے اضافے کے بعد دورا ن کاروبار انڈیکس  45 ہزار 364 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی 100انڈیکس میں 285 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ  کیا گیا تھا۔

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 285 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 44900 کی سطح عبور کرگیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version