پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

حکومت کی جانب سے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرائے جانے کی تیاری کی جانے لگی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کیا جانے کا امکان ہے۔
حکومت پیٹرولیم لیوی کی شرح میں کمی کرکےعوام کو ریلیف دے سکتی ہے۔
نئی قیمتیں پندرہ روز کے لیے نافذ العمل ہوں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement