Advertisement

پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کی تجویز

پاکستان میں یکم مارچ سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔

اوگرا کی ارسال کردہ سمری کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے7پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 19 روپے 61 پیسے اضافے کی تجویز کی ہے۔

سمری میں مزید موجودہ پیٹرولیم لیوی کی بنیاد پر پیٹرول ڈیزل کی قیمت 6 روپے فی لیٹر بڑھنے کے امکانات ہیں تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی مجوزہ قیمتوں کا تعین 30 روپے فی لیٹر لیوی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

Advertisement

یاد رہے کہ فی لیٹر پیٹرول پر موجودہ عائد لیوی 17 روپے 97 پیسے اور فی لیٹر ڈیزل پر موجودہ عائد لیوی 18روپے 36 پیسے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version