Advertisement

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں 30 روپے تک اضافے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلیٹی اسٹور زپر گھی کی فی کلو قیمت میں 30 روپے تک اضافے  کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر خزانہ  ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اہم اجلاس  ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں  یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں 30 روپے تک اضافے کی منظوری دی گئی جبکہ  رمضان کے مہینے تک چینی، آٹے، چاول اور دالوں کے نرخ برقرار رہیں گے۔

ای سی سی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت توانائی کی جانب سےدو اہم سمریاں  بھی منظور کی گئیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  آف شور سپلائی کنٹریکٹرز کو ادائیگیوں پر ٹیکس عائد کرنے اور  بجلی بلوں پر10پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی  منظوری  دی گئی۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ احساس پروگرام کے لیے کمیونیکیشن سپورٹ کی منظوری  بھی دی گئی ہے  جبکہ  این سی او پی کے لیے حکومتی خودمختار گارنٹی کی منظوری بھی دے دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
Next Article
Exit mobile version