ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2250 روپے کمی

ملک میں سونے کی بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 2250 روپے سستا ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2250 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 928 روپے کم ہوکر 89 ہزار 550 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 32 ڈالر کم ہوکر 1704 ڈالر فی اونس ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

