کاروبار کا آغاز، مثبت رجحان ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطاق اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 559 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں 559 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 46396 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا ہے۔
اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 157.12 سے کم ہوکر 157.06 روپے پر آگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement