Advertisement

سونے کی قیمت میں ناقابل یقین کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 4 ہزار   200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کمی کے بعد 89 ہزار 335 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 4 ہزار   200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کمی کے بعد 89 ہزار 335 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کمی سے 1713 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version