ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان میں رواں کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر میں کس حد تک اضافہ ہوا اور کتنی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔
جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے سستا ہوا ہے۔
ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 153.55 روپے سے کم ہوکر 152.94 روپے پر بند ہوا ہے۔
رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے کمی سے 153.30 روپے کا ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

