Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 2 ہزار     500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 87 ہزار 877 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 اضافے کے بعد ایک لاکھ 2 ہزار    500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 87 ہزار 877 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر اضافے سے 1743 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
Next Article
Exit mobile version