اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عید کی باقاعدہ چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال عید کے دوران تمام سرکاری و نجی بینک کے لئے 10 سے 15 مئی تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ عوام کی سہولیات کے لئے 8 مئی، 2021 کو تمام بینک اور ان کی شاخیں کھلی رہینگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

