Advertisement

معاشی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ نواز کے رہنما محمد زبیر نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کی معاشی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔

Advertisement

محمد زبیر کا کہنا تھا کہ ڈالر اس وقت ناقابل یقین 179.50 پر ٹریڈ کر رہا ہے اور اسٹاک مارکیٹ میں صرف اس ہفتے 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

محمد زبیر کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایک مکمل تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں اور زرمبادلہ  کے ذخائر رواں مالی سال کی کم ترین سطح پر ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملک کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا، ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک میں دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آج کاروبار کے آغاز پر ہی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر میں 1.42 روپے اضافے کے بعد ڈالر 176 روپے 40 پیسے پر آگئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں میں ڈالر 1روپے 50 پیسے اضافے کے بعد 179.5 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version