نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

بجلی صارفین کے لیے بری خبر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 4 روپے 30 پیسے مہنگی کردی ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کی مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق اضافی وصولیاں جنوری کے بلوں میں کی جائیں گی۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جبکہ اضافہ کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement