Advertisement

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم منصوبوں کے لیے گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔

اجلاس میں ای سی سی نے ایس این جی پی ایل کیلئے 16 ارب روپے کی گرانٹ منظور دیدی، کمیٹی نے دو کھاد کے کارخانوں کو آر ایل این جی فراہمی کی منظوری دیدی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کیلئے 2 کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد کی گرانٹ منظور کرلی۔

مقامی ٹیکس پر ڈیوٹی ڈرابیک کی مد میں وزرات تجارت کی 79 ارب روپے سے زائد کی سمری منظور، وزارت تعلیم کیلئے 50 کروڑ اور وزارت ہاوسنگ کی 69 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ منظوری کی گئیں۔

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں وزرات داخلہ کی 11 کروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد کی گرانٹ منظور کی گئیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version