Advertisement

ہفتہ 30 اپریل کو تمام بینک کھلے رہیں گے

ہفتہ 30 اپریل 2022ء کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر کے موقعے پر 2  مئی بروز پیر سے 5 مئی  بروز جمعرات  تک حکومت پاکستان کے اعلان کے تحت اسٹیٹ بینک سمیت تمام بینکس بند رہیں گے۔

تعطیلات کے پیش نظر عوام   اپنی بینکاری ٹرانزیکشنز 30 اپریل  بروز ہفتے کو انجام دے لیں۔

اسٹیٹ بینک  نے تمام  بینکس کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ  عید کی تعطیلات میں تمام بینکس چوبیس گھنٹے متبادل ڈلیوری چینلز جیسے اے ٹی ایم ، موبائل بینکاری اور انٹرنیٹ بینکاری  کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version