قرض پروگرام معطل کرنے کا کوئی تصور نہیں، آئی ایم ایف پاکستان

آئی ایم ایف پاکستان کا کہنا ہے کہ ہمارے ادارے میں قرض پروگرام معطل کرنے کا کوئی تصور نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کےساتھ قرض پروگرام میں شمولیت پر بات ہوگی۔نئی حکومت سے معاشی پالیسیوں پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
آئی ایم ایف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ نئی حکومت سے پروگرام کے ارادوں کے بارے میں گفتگو ہوگی، آئی ایم ایف میں قرض پروگرام معطل کرنے کا کوئی تصور نہیں ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

