چیئرمین ایف بی آر اشفاق احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

حکومت نے چیئرمین ایف بی آر اشفاق احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اشفاق احمد کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
عاصم احمد اپریل 2021 سے اگست 2021 تک چیئرمین ایف بی آر رہ چکے ہیں۔ عاصم احمد کے پاس ممبر آئی ٹی ایف بی آر کا بھی اضافی چارج تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کے لیے سمری بھجوادی گئی ہے۔
اشفاق احمد کو اگست 2021 میں چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

