Advertisement

نیب نے گزشتہ چار برسوں میں 584 ارب روپے کی خطیر رقم وصول کی

نیب نے گزشتہ چار سالوں میں 584ارب  روپے کی خطیر رقم وصول کی ہے۔

نیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چار سالوں میں 18ارب  روپے خرچ کرنے اور وصولی صفر ہونے کی خبرحقائق کے برعکس ہے۔

نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے ایک لاکھ 76 ہزار متاثرین کو 26 ارب سے زائد رقوم تقسیم کیں۔ ایک بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 460 ارب کی بلاواسطہ ریکوری کی۔

نیب اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ نیب کے تمام اخراجات کا آڈٹ آڈیٹر جنرل جون 2021تک کروا چکا ہے۔ نیب 1405 ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version