Advertisement

ایف بی آر پی او ایس کی چوتھی قرعہ اندازی، لاکھوں کے انعامات تقسیم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پوائنٹ آف سیل کی چوتھی قرعہ اندازی میں انعامات جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی او ایس کی چوتھی قرعہ اندازی میں ایک ہزار خوش نصیب 50 ہزار فی کس انعام کے حق دار قرار پائے ہیں۔

پوائٹ آف سیل انوائس ویری فیکیشن کی چوتھی قرعہ اندازی میں دس لاکھ روپے کا ایک بمپر انعام ، 5 لاکھ روپے  کے دو انعامات ، ڈھائی لاکھ روپے کے 4 اور پچاس ہزار روپے کے ایک ہزار انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے اس اقدام کا مقصد زیادہ سے زیادہ افراد کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانا اورریٹیل کی سطح پر ٹیکس چوری کو روکنا ہے۔

مارچ میں 4 لاکھ پوائنٹ آف سیلز کی رسیدیں ٹیکس آسان ایپ میں رجسٹرڈ ہوئیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل فروری میں   2 لاکھ 60 ہزار رسیدیں رجسٹرڈ ہوئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version