Advertisement

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، آج سے مارکیٹیں رات دیر گئے تک کھلی رہیں گی

کراچی والوں کے اچھی خبر آگئی، آج سے چاند رات تک تمام مارکیٹیں رات دیر گئے تک کھلی رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کراچی نے آج 10ویں روزے سے مارکیٹیں دیرتک کھولنے کا اعلان  کردیا۔

انجمن تاجران کراچی کے صدر جاوید شمس نے اپنے بیان میں کہا کہ عید کی خریداری  کے کیے شہرکے تمام بازار اور شاپنگ سینٹرز رات دیرتک کھلے رہیں گے۔

جاوید شمس نے کہا کہ  امن وامان کی بہتر صورتحال کی وجہ سے شہریوں کا خریداری کے لیے بازاروں میں رش بڑھنے لگا جو خوش آئند ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  مارکیٹوں کے قریب پولیس نفری میں اضافہ کیاجائے تاکہ عوام اور تاجر پُرسکون ماحول میں عید شاپنگ کر سکیں۔

Advertisement

جاوید شمس نے کہا کہ تمام مارکیٹوں میں انجمن تاجران کراچی کے ذمہ داران موجود ہیں اورانتظامیہ کے ساتھ مل کر عوام کی رہنمائی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version