Advertisement

حکومتی ریلیف پیکچ کا فائدہ ہر شخص کو ملنا چاہیے، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کا کہنا ہے کہ حکومتی ریلیف پیکچ کا فائدہ ہر شخص کو ملنا چاہیے۔

وزرات صنعت و پیداوار کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر مخدوم سید مرتضیٰ محمود نے جی نائن  میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور کا دورہ کیا۔

اس موقع پر سیکرٹری صنعت و پیداوار جواد رفیق ملک اور ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز بھی  ان کے ہمراہ تھے۔ وفاقی وزیر نے اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔

مخدوم مرتضیٰ محمود نے کہا کہ حکومت نے چینی اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے، چینی 70 روپے فی کلو اور آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 800 روپے کا کر دیا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  حکومتی ریلیف پیکچ کا فائدہ ہر شخص کو ملنا چاہیے۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو رمضان میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version