Advertisement

وزیراعظم نے پنجاب میں آٹا اور چینی کی قیمت میں کمی کی ہدایت کردی

شہباز شریف

مہنگائی سے ستائی عوام  کے لیے خوشخبری آگئی، آٹے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے سستا کر دیا گیا۔

قیمت میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں 10 کلو گرام  کا تھیلا 550 روپے سے کم ہو کر 450 روپے کا ہو گیا۔

اس سے قبل رمضان بازاروں میں 10 کلو گرام آٹے کا تھیلا 450 روپے میں فروخت کیا جا رہا تھا تاہم اب  اوپن مارکیٹ میں بھی آٹے کے ریٹس رمضان بازار کے برابر کر دئیے گئے۔

پنجاب کو روزانہ 16  ہزار ٹن گندم سستے آٹے کی مد میں فراہم کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version