رمضان المبارک کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے دفتری اوقات تبدیل

یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان المبارک کے لیے دفتری اوقات تبدیل کردیے۔
تفصیلات کےت مطابق رمضان المبارک کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کے زونل اور ریجنل دفاتر کے لیے نئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات اور ہفتے کے روز دفاتر صبح 8 بجے سے لے کر شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے اور دن ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا۔
جمعہ کے روز دفاتر صبح 8 بجے سے دن ایک بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ اتوار کے روز زونل اور ریجنل دفاتر کی ہفتہ وار چھٹی ہوگی ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement