عید الفطر کے بعد بھی مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی نہ آسکی

عید الفطر کے بعد بھی مہنگائی کا زور جاری ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی نہ آسکی۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں عید الفطر گزرجانے کے بعد بھی مرغی کا گوشت 600 روپے فی کلو تک میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 365 روپے مقرر کی گئی ہے۔
بکرے کا گوشت 1600 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ بکرے کے گوشت کی سرکاری قیمت 1200 روپے مقرر ہے۔
گائے کا گوشت مارکیٹ میں 1100 روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement