Advertisement

بجٹ کی تیاریاں، محکموں، وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز سے مطلوبہ بجٹ کی تفصیلات طلب

حکومت کی جانب سے نئے بجٹ 2022-23 کی تیاریاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  مختلف محکموں، وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز  سے مطلوبہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔

جاری اخراجات  کے لیے 12 سے 14 مئی تک درخواستیں مانگ لی  گئی ہیں۔

جن اداروں سے  درخواستیں مانگی گئی ہیں ان میں وزیراعظم آفس، قومی اسمبلی، سینیٹ، سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی، وزارت داخلہ، ریلویز، وزارت خارجہ شامل ہیں۔

نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی، نجکاری کمیشن، نیشنل سیکیورٹی ڈویژن، کابینہ ڈویژن، سی پیک اتھارٹی، وزارت دفاع، ایچ ای سی سے بھی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

Advertisement

پاور ڈویژن، پیٹرولیم، ایف بی آر، اقتصادی امور، فوڈ سیکیورٹی کو بھی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن، نیب سے بھی کرنٹ بجٹ کے مطالبات کی فہرست طلب کرلی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version