Advertisement

ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ

ایف پی سی سی آئی نے وزیر اعظم  شہبازشریف سے شرح سود میں کمی کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے وزیر اعظم کا شہبازشریف کو خط لکھا ہے جس میں شرح سود میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ شرح سود میں اضافے سے پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے۔ شرح سود میں اضافہ کرتے وقت زمینی حقائق کو مدنظر نہیں رکھا گیا۔

دوسری جانب حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈریشن اور چیمبرز صنعتی پہیہ تیز کرنے کا وعدہ کریں۔ آئندہ مانیٹری  پالیسی میں کچھ نہ کچھ ریلیف دینے کی کوشش کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے  صنعت کاروں اور تاجروں سے مصنوعی مہنگائی کی شرح میں کمی میں حکومت کا ساتھ  دینے کی درخواست کی ہے جس پر انہوں نے  حکومت کو مہنگائی کمی کا یقین دلایا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کاروبار چلانے میں ہر ممکن تعاون کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version