بیرون ملک سے موبائل فونز پاکستان لانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

بیرون ملک سے موبائل فونز پاکستان لانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی نے درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس کی کمی کی تجویز دے دی ہے۔
سیکرٹری انچارج آئی ٹی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےآئی ٹی کے اجلاس میں بتایا کہ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کی تجویزدی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ایف بی آر سے درآمد شدہ فونز پر ٹیکس کم کرنے کا کہا ہے۔
واضح رہے کہ اس وقت 500 ڈالرز کے فون پر 80 ہزار روپے ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔
Advertisement
سیکرٹری انچارج آئی ٹی نے مزید کہا کہ اب پاکستان میں موبائل فونزکی تیاری شروع ہوگئی ہے اور مقامی سطح پر تیار کردہ فون سستے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

